widget

NEOBUX

                                                                                                                              
                                 
چھوٹے بڑے بھائی اور بہنوں ـ   السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ ْ

یہ سارا بلاگ میں نے آپ کی آسانی کے لئے لکھا ھے-اس میں پیسے کمانے سے لے کران کو  نکوانے کے تمام طریقوں کو سمجھایا گیا ھے- یہ آپ 5 سے 10 منٹ میں پڑھ لیں گے-امید ھے کہ آپ کو پسند آئے گا-

ھم میں سے بہت زیادہ لوگ جو پڑھے لکھے ھونے کے باوجود  بے روزگارھیں اور فارغ اپنے  گھروں میں بیھٹے ہیں -اورطرح امتیاز یہ کہ بعض کے پاس تو کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی صہولت بھی ھے-پھر بھی معلومات نہ ھونے کی وجہ سے کام کرنے سے عاجز ھیں - آج کے دور میں  نا ھمارے پاس کاروبار کرنے کے لئے پیسے ھیں اور نا ھم یہ جانتے ھیں کہ ایسا  کونسا کام کیا جائے جس میں ذیادہ سے ذیادہ منافع اور کم از کم نقصان ھو-
 کمپیوٹر کی دنیا اتنی ترقی کر گئی ھے اس میں ہر آدمی کے لئے خواہ وہ ماسٹر پاس ہو یا مڈل پاس کام کرنے کی گنجائش ماجود ھے-
بہت سے لوگ آج کل آن لائن پر کام  کرکے پیسے کما رہے ہیں- لیکن یہ بھی ایک اٹل حقیقت ہے کہ  بہت کم  لوگ یہ جانتے ہیں کہ کیسے اور کس طرح انڑ ںیٹ سے پیسے کمائیں.اگر واقعی آپ آن لا ئن کام کے ذریعے پیسہ کمانا چاھتے ہیں توھم آپ کی رھنمائی کر سکتے ھے. اگر آپ واقعی روزگار چاھتے ھے تو آپ بہت کم وقت میں 3000 سے 20000 ھر ماہ کما سکتے ہیے-

ایک بات یاد رکھیں کہ آپ اپنی خود کی آمدنی کو مت دیکھں جو کہ نہ ھونے کے برابر ھے--کیونکہ یہ آپ کو کبھی بھی کوئی قابل ذکر آمدنی نہں دے گی- ھمارا اصل مقصد اپنے کراؑے کے ریفرل پر توجہ رکھنی ھے-کیونکہ  ریفرل ھی ہمیں 15,000 Rs  یا  Rs150,000 دے سکیں گے-
 آپ کو ایسے ممبر بھی ملیں گے جو ہر ماہ  250,000 Rs   خالص منافع کما رہے ھیں-
آپ سے گزارش ھے کہ کوشش کریں  کہ اس کو پورا پڑھیں تا کہ آپ صحیح طور پو اس کی ورکنگ کو سمجھ جایئں-
 اس پروگرام کا سب سے بڑا فائدہ یہ ھے کہ اس میں آپ کو کوئی پیسا نہی لگانا پڑتا.اس پروگرام کے زریعے پہلے آپ پیسا کماتے پھر اس کو وصول یا مذید کاروبار میں لگا دیتے ہے. چنانچہ پریشان ھونے کی کوئی ظرورت نہی ھے.اور ھم آپ کو جو پروگرام متعارف کروا رھے ھے یہ %100 ٹھیک ھے اور پاکستان 
ر بیرون ملک کے ھزاروں لوگ اس سے پیسہ کما رھے ھے.


اس پروگرام کی سب سے بڑی اور اہم  شرط یہ ھے کہ اگرواقعی آپ اس سے کمانا چاہتے ہیں تو آپ نے اس کو ایک کاروبار کی طرح سمجھنا ھے. کیونکہ اس میں وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو واقعی کام کرنا چاہتے-کچھ لوگ اس میں رجسٹر ہوتے ہیں لیکن کچھ دن بعد اس کو چھوڑ دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ یہ فراڈ ہے - لیکن ھم سب جانتے ہیں کہ کمانے کے لئے کچھ نہ کچھ توکرنا ہی پڑتا ہے.اس پروگرام  کا نام نیو بکس ھے.یہ ایک ایسی حقیقی اور اصلی ویب سائٹ ھے جہاں سے آپ ہر ماہ ہزاروں روپے کما سکتے ھے.اس ویب سائٹ پر رجسٹر ہونے یا کام کرنے کی کوئی فیس نہیں ھے.

اس سائیٹ کے متعلق چند باتیں آپ کو بتا دوں کہ

اس سایئٹ کو کام کرتے سات سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا ھے.جو اس کے اصلی ھونے کی سب سے بڑی نشانی ھے

 اس وقت تک نیوبکس$ 20،992،315 لوگوں کو دے چکی ہے.

پاکستان میں اس سایئٹ کا رینک 28 ھے.جو اس کے کامیاب ھونے کی دلیل ھے.

Alexa کے مطابق ایڈورٹائزنگ کی مارکیٹ میں گوگل (Google) کے مقابلے پر.

Alexa Trafic Rank میں 347 واں نمبر (Geo Tv کا 2832 واں نمبر ھے.)

چنانچہ پریشان ہونے کی ظرورت نہیں- بے فکر ھو کر فری رجسٹر ھوں.
آپ کی آسانی کے لیئے ہم نے اس سائٹ  کا لنک نیچے دیا ھے.اس پر کلک کریں اور رجسٹر ہو جائیں.اس کے لئے آپ کے پاس آپ کا اپنا ای ـ میل ایڈریس (E-Mail)ہونا چاھیے.تا کہ اس سائٹ کا پاس ورڈ اور نئی باتیں خود بخود آپ کو وصول ہوتی رہیں. پے زا اکاؤنٹ پاکستان میں رقم کی وصولی کے لئے استعمال ہوتا ہے.رجسٹر ہوتے وقت ای ـ میل ایڈریس اور پے زا اکاؤنٹ  ایک جیسا لکھتے ہے. سائٹ کا لنک یہ ھے


رجسٹر ہونے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے 2 منٹ میں آپ اس سایئٹ پر رجسٹر ہو جایئں گے. اوپر لنک پر کلک کریں تو اک نیا پیج کھل جائے گا جو کہ اس طرح ہو گا



اس میں آپ "username" کی جگہ کوئی بھی نام لکھ سکتے ہیں جو آپ آسانی سے یاد رکھ سکیں-اس کے بعد  آسانی سے یاد رہنے والا "password" لکھیں-
اس کے بعد "Email" لکھیں- "payza/paypal Email" کی جگہ پر  بھی اپنا یہی ای-میل لکھیں گے- 
اس کے بعد اپنا پیدائش والا سال لکھیں گے اور "verification code" کی جگہ جو کوڈ آپ کو آگے نظر آ رہا ہے لکھیں گے. 
اس کے بعد خالی بکس پر کلک کریں تو اس میں چیک کا نشان بن جائے گا- 
اس کے آپ "continue" کے بٹن کو پریس کرتے ہیں تو ایک نیا پیج کھل جاتا ہے- جو اس جیسا ہو گا-

اس میں آپ کو ایک "validation code"  پیسٹ کرنا ہوتا ہے.جو آپ کی ای-میل میں آ جاتا ہے-
 اب آپ اپنی ای-میل کو کھولیں-  "inbox" میں  آپ کو ایک ای-میل آ چکی ہو گی-اس کو کھولیں اور کوڈ کو کاپی کریں جو آپ کو آپ کی ای-میل میں  اس طرح  نظر آ رہا ہو گا-




 جس کو آپ نے دیے ہوئے"validation code "  والے بکس میں "paste" کرنا ہوتا ہے۔
اس کے بعد آپ "verification code" کو جیسے آپ کو آگے نظر آ رہا ہے لکھیں گے-
اور "finish registration" پر کلک کر دیں گے- اور آپ رجسٹر ہو جایئں گے- یہ سارا کام 2 سے 3 منٹ میں ہو جاتا ہے.

لیکن یہ یاد رکھیں کہ رجسٹر ہونے کے بعد فوری طور پر آپ اپنی ایڈز پر کلک کریں ورنہ آپ کی رجسٹریشن  ضائع ہو جائے گی- ایسا صرف پہلی دفعہ ہو گا-
ایڈز کو کیسے کلک کرنا ھے اس کا طریقہ میں نے تفصیل سے نیچے لکھا ھے-

 "login" ہونے کے لئے یہ ایڈریس لکھیں "www.neobux.com" اور انٹر دبایئں-


اس میں "user name" اور "password" لکھیں- "secondary password" کو خالی رہنے دے اور "send" کو پریس کریں-
 اس سے آپ اس ویب سایئٹ میں "login"  ہو جایئں گے-


نوٹ:

رقم کی وصولی کےلئے پےزا اکاونٹ  کو استعمال کرنے کا طریقہ بھی ھم آپ کو بتایئں گے- 
نیوبکس آپ کو اتنے آسان کام کے لئے کیوں پیسے دے گی- ؟ 
جواب:
ہر کمپنی یہ چاہتی ہے کہ انٹرنیٹ پر اس کی مانگ بڑھے-اس کے لئے سب سے پہلا کام  گوگل پر پہلے پیج تک رسائی ہے-کیونکہ ریسرچ سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ ہر نیا آنے والا "visitor" سب سے پہلے اپنی مطلوبہ چیز پہلے پیج پر ہی ڈونڈھتا ہے.اور گوگل پر آنے کی سب سے بڑی شرط یہ ہے کہ آپ کی ویب سایئٹ پر ٹریفک کتنی ہے-جیسے جیسے کمپنی کی ویب سایئٹ پر ٹریفک بڑھتی ہے-اسی لحاظ سے گوگل پر اس کی ریکنگ بڑھتی ہے-کمپنی نیوبکس کو اپنے اشتہار دیتی ہے کہ بہت سے لوگ اس کی ویب سایئٹ پر آیئں-جب ھم اشتہار دیکھتے ہے تو اصل میں اس ویب سایئٹ کی ریکنگ بڑھتی ہے جو اس کے بزنس کو اور زیادہ فائدہ دیتی ھے-  
نیو بکس کیا ھے.؟
جواب -

نیو بکس دنیا کی سب سے بڑی اور بہترین  پے ٹو کلک سائٹ ھے.جہاں پر ہزاروں لوگ روزانہ کام کرتے ھیں اور لاکھوں روپے کماتے ھے.اس میں مختلف کمپنیاں نیو بکس کو اشتھار دیتی ھے اور نیو بکس ان کوپوری دنیا میں اپنے ممبروں کو دکھاتا ھے.ہر روز تقریبا 30 اشتھار آتے ہیں۔جن میں سے ہر آدمی کو  4 اشتھار جو مالٹی رنگ (Orange Colour) کے ہوتے ہیں  کم از کم ہر صورت دیکھنے ہوتے ھیں.ورنہ سزا کے طور پر آپ کو آپ کے ریفرل کے کلک نہیں ملے گے اس لئے آپ روزانہ کلک کریں .یہ کام 4 سے 5 منٹ میں ہو جاتا ہے. یاد رہے کہ نیو بکس ڈالروں میں آپ کورقم دیتا ہے جو آپ کے بنک اکاؤنٹ میں آ جاتی ھے.

ہم کتنی رقم کما سکتے ھے.؟ 
جواب ـ
اس ویب سائٹ سے  ہم 3000 سے لے کر 20000 روپے ہر ماہ کما سکتے ھیں.لیکن یہ ایک رات میں ممکن نہیں ھے.کسی بھی کاروبار کو کرنے سے پہلے اس کو سمجھنا بہت ظروری ہوتا ھے.اس میں آپ کو روز تقریبا آدھا گھنٹہ کمپیوٹر پر کام کرنا ھے.جیسے جیسے آپ کی رقم بڑھتی جائے گی ٹائم بھی کم ہوتا جاے گا.پھر ایک وقت ایسا آے گا کہ آپ صرف 5 منٹ کام کریں گے اور آپ کی آمدنی ہزاروں میں ھو گی . انشاآللہ –
میں کیسے نیو بکس سے رقم کما سکتا ہوں.؟
جواب ـ
آپ تین طریقوں سے نیو بکس سے پیسا کما سکتے ہیں.
1)  - آپ خود کوئی کام کریں (اشتھار دیکھنا اور منی جوبز پوری کرنا)
2)  - ریفرل خریدنا اور ان سے کمیشن وصول کرنا
3)  – ڈائریکٹ ریفرل بنانا اور ان سے کمیشن وصول کرنا
نوٹ : کرائے کے  یا  ڈائریکٹ ریفرل اپنی رقم سے کچھ نہیں دیتے بلکہ کمپنی اپنی رقم سے دیتی ھے.

پہلی منزل : (پہلے دو ہفتے)
چونکہ ھم نے کوئی رقم نیوبکس کو نہیں دینی اس لئے ھمارا سب سے پہلا مقصد $0.60 کمانا ھے جو کہ ھم ہر روز اشتھار دیکھ کر کما سکتے ہیں یا پھر منی جوبز کے ذریعے کما سکتے ہیں. اس دوران آپ نے دو باتوں پر توجہ رکھنی ھے.
1)- ہر روز اپنے اشتھار دیکھنے ھے جو کہ 30 ھو گے. تعداد اس سے ذیادا بھی ھو سکتی ھے.

2)- منی جوبز کو بار بار چیک کرنا کیونکہ پہلے تین یا چار دن آپ کوئی جوبز نہیں ملے گی لیکن جب آپ بار بار منی جوبز کے پیج کو ریفریش کریں گے تو نیو بکس آپ کہ بھی جوبز دے گا.اور اگر کوئی کام آئے تو اس کو پورا کرنا. منی جوبز کے ذریعے آپ $0.01 سے 10$ یعنی 1000روزانہ کما سکتے ہیں- یہ جوبز  بار بار آتی ھیں.یہ جوبز بہت آسان ہوتی ھیں اور 2 سے 10 منٹ میں پوری ھو جاتی ھیں-
ھم اس کے علاوہ بھی آپ دوستوں کی آسانی کےلیے جلد ہی ایک نیا پیج بنا رہے ہیں- جس میں منی جوبز کو کم از کم وقت اور زیادہ ٹھیک کرنے کے طریقے بتایئں گے-اس کا لنک آپ کو یہی  سے ملے گا۔انشاآللہ 

روزانہ آپ کے کلک       +    کم از کم منی جوبز     =     ٹوٹل
(0.001* 30  = 0.03)                 +                 (0.02 *0.01 = 0.02          =          0.05
0.05 * 15

15 دنوں میں  آپ کے پاس  0.75 یا منی جوبز کے زریعے اس سے بھی زیادہ ھو جائیں گے.ظاہر ہے کہ یہ رقم بہت کم ھے لیکن جیسے کہ میں نے آپ کہ بتایا ھم نے خود کوئی رقم نیو بکس کو نہیں دینی .اس سے کما کر اس میں لگایئں گے.ویسے آپ اس کام کو خود بھی تیز کر سکتے ہیں لیکن یہ آپ کی مرضی پر ھے.ھم نے ایک کاروبار کرنا ھے کوئی چرس یا اسلحہ تو بیچنا نہیں کہ راتوں رات امیر ھو جایئں.اس لیے سکون اور دل جمعی سے کام کریں.
 ہمارا  اصل کام خود اشتہار دیکھنا نہیں بلکہ اتنے پیسے کمانا ہے جس سے آپ ریفرل خرید سکیں.اس لئے بے فکر ھو کر کام کریں..
 اس کے علاوہ آپ ایڈپرائز کے زریعے بھی رقم کما سکتے ہیں-



دوسری منزل : (ریفرل خریدنا) 
       
آپ کو مبارک ھو آپ نے اپنی پہلی کامیابی کو حاصل کر لیا ھے. آپ کے پاس اب 0.75$ جمع ھو چکے ھیں جس سے آپ 3 ریفرل خرید سکتے ہیں.بہت سے لوگ اس منزل سے پہلے ہی ہمت ہار جاتے ہیں کیونکہ وہ راتوں رات امیر ہونا چاہتے ھیں جو کہ اصل دنیا میں ممکن ںہیں. پیسہ کمانے کے لئے کچھ نہ کچھ محنت تو کرنی ہی پڑتی ھے.



نوٹ : اگر آپ نے اپنے اشتھار کو نہیں دیکھا تو آپ اپنے ریفرل سے کمیشن وصول نہیں کر سکیں گے اس لئے آپ نے ہر صورت اپنے اشتھار دیکھنے ہیں

آپ نے کب اشتھار دیکھنے ھیں ؟
جواب :
نیو بکس ہر ممبر کومخصوص 4 مالٹی رنگ کے اشتھار دیکھنے کے لئے مختلف ٹائم دیتا ھے میں آپ کو  فری میں ایک ایکسل کی فائل دوں گا جس کی مدد سے آپ اپنا ٹائم اپنی پسند کے مطابق چن سکتے ھیں.عام طور پر آپ کو کوشش کرنی چاہیے کہ کوئی ایک ٹائم مقرر کر لیں جس پر آپ آسانی سے کام کر سکیں-آپ کے 4 کلک کا گراف اس طرح ہونا چاہیے.


کرنے کے کام :
1)   3 ریفرل خریدنا
2)   آٹو پے (Auto pay) کو آن کرنا

جب آپ کے ریفرل کام کریں گے تو اس سے آپ کو کمیشن ملے گا جو اس طرح ھے.
ہر ریفرل 4 کلک کرے گا جس سے آپ کو 0.02$ ملے گے اس لحاظ سے آپ کو ہر روز 0.02 * 3   0.06$ملیں گے اس میں اپنے جمع کریں تو یہ 0.09 روزانہ کمائں گے.7 دنوں میں آپ کے پاس 0.63$ پھر جمع ھو جائیں گے اور آپ مذید 3 ریفرل خرید سکیں گے اب آپ کے پاس 6 ریفرل ھیں.یعنی آپ روز کے منی جوبز کے بغیر 0.15 کما رہے ھیں.جو کہ 1 ہفتے بعد 1.15$ تک پہنچ جائیں گے.جب آپ کے پاس 2$ ھو جائیں تو آپ اپنی رقم وصول کر سکتے ھیں.یاد رہے کہ یہ حساب کتاب منی جوبز کے بغیر ھیں.منی جوبز کے ذریعے آپ اپنا کام ہفتوں کے بجائے دنوں میں کر سکتے ھیں.
جب آپ کے پاس 75 ریفرل ہو جائیں تو آپ
0.005*4 * 75 1.5$ اور ہر ماہ 45$ یعنی 4500 روپے کما رہے جبکہ آپ صرف اپنے اشتھار ہی دیکھ رہیں ھے جو کہ صرف 5 منٹ کا کام ھے .  آپ نیو بکس سے 4000 تک ریفرل خرید سکتے ھیں.
اگر آپ کا کوئی ریفرل کام نہیں کرتا تو 15 دن بعد نیو بکس خودبخود فری آپ کا ریفرل تبدیل کر دے گی.اگر آپ اپنا سفر جاری رکھیں گے تو وہ دن دور نہیں جب آپ 20000 سے ذیادہ کما سکیں گے.
آپ اپنے سفر کو جاری رکھیں جہاں تک کہ آپ کے پاس 300 ریفرل ہو جائیں. اس مقام تک پہنچتے تک آپ کافی رقم کما چکے ھو گے.اس مقام پر بھی نیو بکس آپ کو ایک اور سہولت دیتا ھے۔وہ ھے گولڈن ممبرشپ حاصل کرنا.
گولڈن ممبرشپ :
اس پروگرام میں زیادہ سے زیادہ فائدہ مند ارو جلدی رقم کمانے کے لئیے ہم نارمل ممبرشپ سے گولڈن ممبرشپ خرید لیتے ھیں.لیکن یہ بھی آپ کی مرضی پر ھے.اگر آپ چاہتے ھیں کہ آپ جتنی رقم کما رہے اس کو دوگنا کریں تو آپ کو گولڈن ممبرشپ خریدنی پڑے گی.
مثال کے طور پر اگر آپ کے پاس 300 ریفرل ھیں اور آپ نارمل ممبرھیں توآپ  
0.02 *300 6$=
 یعنی آپ ہر روز 600 روپے کما رھے ھیں اور ہر ماہ 18000 روپے گھر بیٹھے وصول کر رھے ھیں.  اور
اگر آپ کے پاس گولدن ممبرشپ ھے تو آپ
0.04*300= 12$
یعنی آپ ہر روز 1200 روپے کما رھے ھیں اور ہر ماہ 36000 روپے کما رھے ھیں۔

0 comments